-
سعودی جارحین کی ناکامی کی وجہ یمن کے عوام کا عزم
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یمن میں ایوان صدر سمیت مختلف اہم عمارتوں پر سعودی جارحین کے یکے بعد دیگرے حملوں پر یمن کی قومی نجات حکومت نے اسے سعودی حکام کی دیوانگی اور یمن کے عوام کے عزم بالجزم کے سامنے ان کی شکست کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی جارحیت میں 17 یمنی شہریوں کی شہادت
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳یمن پر سعودی حکومت کی تازہ جارحیت میں کم سے کم ستر عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ اسی دوران یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے سعودی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جیزان میں قائم سعودی عرب کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد شہری شہید و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ ادھر عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر فیڈریشن نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
-
سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۸یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
سعودی بمباری میں درجنوں یمنی شہید اور زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں کئی مقامات پر وحشیانہ حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب بچوں کے عالمی ادارے یونیسیف نے یمن میں انسانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اور امریکی طیاروں کے حملے، بیس یمنی شہری شہید
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸یمن کے صوبہ صعدہ کے سرحدی شہر غمر میں سعودی اور امریکی ہوائی حملوں میں کم سے کم بیس عام شہری شہید ہو گئے۔
-
سعودی حملے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۴سعودی جنگی طیاروں کے حملے میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں نجران اور عسیر کے علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر توپ کے گولوں اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔