سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/event-i307981-سعودی_یہودیوں_کی_مار_جھیل_رہے_ہیں_یمنی_مسلمان!_تصاویر
یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸ Asia/Tehran
  • سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر