-
ایران اور افغانستان کے عوام و عہدیدار زیادہ محتاط رہیں: خطیب زادہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۴افغانستان کے ساتھ تعلقات کا برا چاہنے والوں کو ایران نے انتباہ دیا۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
تہران میں یوم پاکستان کی تقریب
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں افغانستان کی سفارتی سرگرمیاں معطل
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵امریکہ میں افغانستان کا سفارت خانہ اور نمائندہ سیاسی دفاتر بند کر دیئے گئے۔
-
اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔
-
تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے ایرانی طلبہ کا مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵ایران کے یونیورسٹی طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرکرکے، باپردہ طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی اخبار کے الزام پر ایرانی سفارتخانے کا ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ تہران یمن کی جنگ میں الجھے ملکوں کے درمیان اختلافات دور کرنے اور اس عرب ملک میں انسانی سانحے کے خاتمے کی غرض سے تعمیری کردار ادا کر رہا ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ، حفاظت کے لئے قائم چھاونی نشانہ بنی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانے کا ماڈل نذرآتش
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸عراقی شہریوں نے بغداد میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہوکر سفارتخانے کے ماڈل کو نذر آتش کیا اور امریکہ مخالف نعرے لگائے۔
-
نئے عیسوی سال کے موقع پر بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سکیورٹی سخت
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲نئے عیسوی سال 2022 کے آغاز اور عراق سے امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے انخلا کی تاریخ گذر جانے کے بعد بغداد میں امریکی سفارتخانے کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔