-
عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کے ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
ایرانی سفارتکاروں کے اغوا کو انتالیس سال
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
انتالیس برس بعد بھی اغوا کئے گئے ایرانی سفارتکاروں کا کوئی پتہ نہیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتالیس برس قبل بیروت میں اغوا کئے گئے چار ایرانی سفارتکارں کی زندگی اور سلامتی کےبارے میں صحیح معلومات کی فراہمی کے تعلق سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں ۔
-
خطے میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں اور اس کا مستقبل تاریک ہے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸ایران نے عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی کے سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے وزارت انصاف کی عمارت اور تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر مظاہر ہ کر کے اس سانحے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو ایران کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹حماس اور جہاد اسلامی نے ابوظبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بغداد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶امریکی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے بغداد انٹرنیشنل ایر پورٹ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند تنظیم کا دھاوا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸پاکستانی ہائی کمیشن نے کمیشن کی عمارت پر دھاوا بولنے والوں کے خلاف لندن پولیس اور فارن کامن ویلتھ ڈیولپمنٹ سے سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔