-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملے
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی سفارتخانہ جاسوسی اور فساد کا اڈہ ہے: عراقی حزب اللہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷عراقی حزب اللہ نے کل رات اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری کی کوشش کی جائے گی۔
-
امریکی دہشتگردی پر عراقی عوام کی برہمی کا سلسلہ جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۴بغداد؛ عراق میں امریکہ دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر عراقی مظاہرین نے جم کر احتجاج کیا اور اسکے کئی حصوں میں توڑ پھوڑ کرنے کے علاوہ اسکے ایک دروازے کو نذر آتش بھی کر دیا۔ امریکی سفارتخانے پر دھرنا دینے والے عراقی نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جب تک مکمل طور پر امریکی دہشتگردوں کو ملک سے باہر نہ کھدیڑ دیا جائے گا، وہ سفارتخانے کے سامنے سے نہیں ہٹیں گے۔
-
روس اور جرمنی میں سفارتی جنگ
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷روس اور جرمنی کے مابین سفارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد پر راکٹ اور میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
اسرائیلی آپس میں دست بہ گریبان
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴اسرائیل کے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے، اس ملک کی وزارت خارجہ اور خزانہ کی باہمی چپقلش کے باعث 5 دنوں سے بدستور احتجاجاً بند ہیں۔
-
ایران کی فضا هیهات منا الذله اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲ایران کی فضا ایک بار پھر امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
-
پاکستانی زائرین اور اربعین کے لئے ویزے
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
تہران میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا دندان شکن جواب دے گا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت و مزاحمت کے ساتھ دےگا۔