-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں ایران کے سفیر کا کورونا کے باعث انتقال
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے لئے صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کورونا وایرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے
-
دہشت گردی کےخلاف موثر مہم پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں بدامنی کے خاتمے اور ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
تجزیہ نگاروں اور بیرون ملک تعینات سفیروں سے وزیرخارجہ ایران کا خطاب
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی تجزیہ نگاروں اہل قلم اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کے اجلاس میں ایران کی خارجہ پالیسی کی وضاحت کی اور ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے شفاف اور دو ٹوک موقف کا اعلان کیا۔
-
لندن یونیورسٹی سے اسرائیلی سفیر بھاگ نکلی
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴لندن کی اقتصادی یونیورسٹی میں طلباء و طالبات اور فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والوں کے احتجاج کی وجہ سے اسرائیلی سفیر یونیورسٹی سے فرار کر گئی۔
-
جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!
-
سیاسی عزم کے ساتھ دنیا کوایٹمی ہتیاروں سے پاک کیا جاسکتا ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت پر زور
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔