SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی

  • دیگر ملکوں کے مقابلے میں ایران میں سیکورٹی صورت حال بہت بہتر، جنرل جعفری

    دیگر ملکوں کے مقابلے میں ایران میں سیکورٹی صورت حال بہت بہتر، جنرل جعفری

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لبنان، شام، عراق اور یمن میں دشمنوں کی جانب سے کئے جانے والے بھاری اخراجات کے باوجود ایران کی کامیابی، بیرونی پہلو میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مظہر ہے۔

  • مشرقی حلب میں شامی فوج نے پوزیشنیں مستحکم بنالیں

    مشرقی حلب میں شامی فوج نے پوزیشنیں مستحکم بنالیں

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱

    شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے مشرقی علاقوں پر اپنا کنٹرول مضبوط بناتے ہوئے مشرقی حلب کے بہت سے قصبوں اور دیہاتوں میں مکمل طور پر امن بحال کر دیا ہے۔

  • شام اورعراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

    شام اورعراق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶

    کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی عالمی تنظیم (OPCW) میں تعینات ایرانی سفیر نے شام اور عراق میں دہشتگردوں کی جانب سے مہلک کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • خطے کی سلامتی کے بحری طاقت میں اضافے پر تاکید

    خطے کی سلامتی کے بحری طاقت میں اضافے پر تاکید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بحری طاقت میں اضافہ ضروری ہے۔

  • بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف

    بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ دیگر ملکوں میں بدامنی پھیلا کر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔

  • علاقائی تعاون خطے کی سیکورٹی کی تقویت میں اہم ہے،ایران

    علاقائی تعاون خطے کی سیکورٹی کی تقویت میں اہم ہے،ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۹

    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے چیئرمین علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ خطے میں ایران چین روس اور پاکستان کا باہمی تعاون سلامتی کی تقویت کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے

  • مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱

    سیکڑوں فلسطینوں نے بیت المقدس میں مظاہرہ کر کے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا سلسلہ فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی حجاج کی عزت و سلامتی کے تحفظ پر تاکید کی جائے گی : حمید محمدی

    سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی حجاج کی عزت و سلامتی کے تحفظ پر تاکید کی جائے گی : حمید محمدی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران حج کے سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایرانی حجاج کرام کی عزت و وقار کے تحفظ اور ان کی سیکورٹی پر زور دے گا-

  • تہران، عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کوشاں ہے : محمد جواد ظریف

    تہران، عراق میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کوشاں ہے : محمد جواد ظریف

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، عراق میں امن و استحکام قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • ایران میں پائیدار سلامتی شہدا کے خون کی مرہون منت

    ایران میں پائیدار سلامتی شہدا کے خون کی مرہون منت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں امن و سیکورٹی کی اعلی صورتحال، شہدا کے خون کی مرہون منت ہے

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵۱ minutes ago
  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS