-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور تازہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷متحدہ عرب امارات اور چین نے مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کے زبردستی داخل ہونے پر پیدا ہونے والی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا جو جمعرات کے روز متوقع ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی مہم جوئی پر تہران کا سخت انتباہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسوں پر عمل درآمد سے متعلق ایران کے خلاف اس غاصب حکومت کی جاری مہم جوئی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
سلامتی کونسل میں ہند پاک وزرائے خارجہ کے مابین نوک جھونک
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا بائیولوجیکل ہتھیاروں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، روس
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹روس کی نیوکلیئربائیولوجیکل اور کیمیکل ڈیفنس فورس این بی سی نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری کے امریکی منصوبے کےبارے میں سخت خبر دار کیا ہے۔
-
شام کے معاملات میں سیاست بازی پر ایران کی نکتہ چینی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳شام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پے در پے اجلاس، معاملے کے سیاسی ہونے کے شک کو پختہ کر رہے ہیں، یہ بات یو این میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
شیراز دہشت گردانہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شیراز کے دہشت گردانہ حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بعض مستقل رکن ملکوں کی خاموشی سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ وہ اب بھی دہشت گردوں کو اچھے اور برے میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
-
سلامتی کونسل کا ایران مخالف اجلاس بلانے پر روس اور چین کا ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ میں چین اور روس کے نمائندوں نے ایران کے حالات کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا (غیر رسمی) اجلاس بلانے پر امریکہ اور البانیہ کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا ناجائز سیاسی مفادات کے لیے سلامتی کونسل کو استعمال کرنا چاہتا ہے، ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کا غیر رسمی اجلاس بلانے کی امریکی کوششوں پر ر دعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے ناجائز سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی سے بھی گریزاں نہیں ہے۔
-
یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸یوکرین کی جانب سے جنگ میں روس کے خلاف ڈرٹی بم استعمال کئے جانے کے امکان کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اس ملک کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔