روس نے اپنے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد ویٹوکردی۔
روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مستقل مندوب نے تاکید کی ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ بعض ملکوں کی حاصل حمایت کی بنا پر عالمی سلامتی کے لئے خطرہ بنا ہوا ہے۔
تہران اقتصادی و اجتماعی ترقی اور معاشرے کی سیاسی و ثقافتی زندگی میں خواتین کے کردار کے لئے بڑی اہمیت کا قائل ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے فلسطینی سرزمین اور عوام کے خلاف مستقبل بنیادوں پر صیہونی حکومت کے منصوبہ بند حملوں کے باعث اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں شکایت درج کرائی ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر ایک قرارداد کو منظور کیا ہے جس کے تحت افغانستان کے لیے انسانی امداد کی سہولت فراہم کی جا سکے گی۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس پر عمل کے طریقے پر جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔