-
لبنان کے وزیر خارجہ کا پہلا بیان؛ اسرائیل سے مقابلے پر تاکید
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲لبنان کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے بیان میں صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کیے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی طیاروں کے مسافرین کی جان خطرے میں ڈالنا امریکہ کی فضائی دہشتگردی ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فضائی کوریڈور میں امریکی جنگی طیاروں کی جانب سے ایرانی ایئرلائنوں کے مسافروں کی جان خطرے میں ڈالنا فضائی دہشتگردی ہے۔
-
غیر ذمہ دارانہ رویے کیخلاف سنجیدہ اقدام کیا جائیگا : ایران
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ رویے کے خلاف سنجیدہ قدم اٹھائے گا۔
-
شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کو منظوری ملی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک جانب روس اور چین اور دوسری جانب مغربی ملکوں کے درمیان تین روز تک جاری رہنے والے بحث و مباحثے کے بعد ایک سال کے لئے شمال مغربی شام کے لئے امداد کی ترسیل کے عمل کو منظوری دے دی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل امریکہ کی ریاستی دہشتگردی ہے: ایران
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکہ کی ریاستی دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دہشتگردانہ اقدام کے تعلق سے امریکہ کو بین الاقوامی سطح پر جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
امریکہ شہید قاسم سلیمانی کی حیات سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہے ، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہداف و مقاصد سے جتنا ان کی زندگی میں خوفزدہ تھی، اس سے زیادہ ان کی شہادت کے بعد خوفزدہ ہو گئی ہے۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو ایک اور شکست
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈ کوارٹرمیں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بارے میں سلامتی کونسل کی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس کو اہم قرار دیتے ہوئے عالمی اداروں میں اس کیس کی پیروی کو ایران کا قانونی حق قرار دیا۔
-
ایران پر پابندیوں کے خلاف ایران میں مقیم غیرملکی نامہ نگاروں کا احتجاج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰ایران میں غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں اور صحافیوں نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے پر احتجاج کیا ہے۔
-
یورپ امریکہ کے جنگل راج کا مقابلہ کرے: ترجمانِ حکومت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸حکومتِ ایران کے ترجمان نے تمام ممالک بالخصوص یورپی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے جنگل راج کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
-
امریکی اقدامات کا مقصد، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے: جواد ظریف
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اقدامات میں دھونس و دھمکی اور معاشی دہشتگردی شامل ہیں جس کا سب سے اہم اور بنیادی مقصد ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے۔