-
ایران قرارداد 2231 کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا: صدر روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر عائد پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت بھی خبردار کیا۔
-
ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے کے لئے امریکہ کی سرتوڑ کوششیں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو نے کل ایران کے خلاف ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ واشنگٹن، تہران کو ہر قسم کے ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پومپئو پہلے قرار داد پڑھیں، پھر بولیں: جواد ظریف
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ کو نصیحت کی ہے کہ پہلے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کا مطالعہ کریں اس کے بعد اس کے بارے میں بولیں۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کو ناکامی کا سامنا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰سلامتی کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ روان ماہ کے دوران ایران کے خلاف اسحلہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے سلامتی کونسل کے اجلاس کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل نے کی یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے یمن میں فوری جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کی۔