-
امریکہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کر دیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ نے ایران سے دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف اسلحے کی پابندی جاری رکھوانے کی غرض سے ایران مخالف قرارداد کا مسودہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کو پیش کر دیا۔
-
اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو ڈو مور قرار دے کر مسترد کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تین یورپی ملکوں کی پیش کردہ قرارداد کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
ہندوستان سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰یہ آٹھواں موقع ہے جب ہندوستان کو یو این ایس سی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
-
امریکہ سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے: حسن روحانی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴ایران کے صدر نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کے خاتمے کو جوہری معاہدے کے نتائج میں سے قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
خلل اندازی برداشت نہیں کی جائے گی: وزیر دفاع
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵ایران کے وزیر دفاع نے ایرانی آئل ٹینکروں کے لئے کسی بھی قسم کی خلل اندازی کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور دیگر ممالک اس بات کو جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح کی خلل اندازی کا ایران کی جانب سے منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ، ایران کے خلاف قراداد 2231 کا سہارا نہیں لے سکتا: روس
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶روس نے ایران اور قرارداد بائیس اکتیس کے تعلق سے امریکی دعوے کو بے بنیاد اور وہم پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی دعوا مضحکہ خیز ہے: روس
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع سے متعلق امریکی اقدامات کو غیر منطقی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی خودسری
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۵امریکہ نے کورونا وائرس کے مقابلے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والے قرار داد پر رائے شماری رکوا دی۔