سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کی طرف سے یمنی گروہوں کو کسی بھی قسم کا ہتھیار ارسال نہیں کیا گیا ہے۔
انسانی حقوق اور امداد رسانی کے امور میں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری نے یمن میں انسانی صورت حال کے حوالے سے سلامتی کونسل کی لاتعلقی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
روس اور چین نے مغربی ملکوں کی جانب سے شام کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کو ناکام بنادیا ہے۔
روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں مجوزہ مذاکرات کو شام کے بحران کے حل کی جانب ایک اہم قدم قراردیا ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صراحت کے ساتھ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے سبھی وعدوں پر عمل کیا ہے
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں دئے گئے بیانات ایران کی حقانیت کی دلیل ہیں
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکن نے سلامتی کونسل سے، شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔