-
ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں ایک بار پھر امریکہ کی رسوائی
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۷ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ٹرمپ انتظامیہ کی رسوائی ہے، ظریف
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کو ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور رسوائی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی نشانہ خطا ہو گیا
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳امریکہ کے دباؤ پر ایران کے ہنگاموں کے بارے میں ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس بری طرح سے ناکام ہو گیا ہے اور اس بارے میں واشنگٹن کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔
-
امریکی واویلا کے باوجود جوہری معاہدے کی حمایت
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷یورپ نے سلامتی کونسل میں امریکی واویلا کے باوجود ایران جوہری معاہدے کی حمایت کی۔
-
امریکی حکام سیاسی اور اخلاقی صلاحیت سے عاری
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکی ہم منصب کو یہ بات یاد دلائی ہے کہ امریکی انتظامیہ ملک میں مظاہرین کے خلاف کس طرح پیش آتی ہے جس کی وجہ سے امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا امریکا کو سخت جواب
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مبنی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ اجلاس بلائے جانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔
-
شمالی کوریا سامان لے جانے والے بحری جہازوں پر پابندی
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایسے چار بحری جہازوں کو جو شمالی کوریا کے لئے ایسے سامان لے جا رہے تھے جن پراقوام متحدہ نے پابندی عائد کررکھی ہے دنیا کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے منع کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مزید سخت اقدام عمل میں لانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
امریکا ایٹمی معاہدے پر عمل کرے، اقوام متحدہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں قرارداد بائیس اکتیس کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس تشکیل دیا۔
-
بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے 14 رکن ممالک کی جانب سے قرار داد کی حمایت کے باوجود اسے ویٹو کردیا۔