-
ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دو سونے کے تمغے حاصل کئے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸ایران کے جواد فروغی نے انٹرنیشنل شوٹنگ چیمپیئن شپ کے دوران سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
2021 کے لئے ایرانی پہلوان کا اعزاز
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳اٹلی کے بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلوں میں دوسری پوزيش لینے والے ایرانی پہلوان کا نام ورلڈ رینکنگ میں شامل کرلیا گیا-
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتون کھلاڑی کا اعزاز
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی خاتون کھلاڑی کو اقوام متحدہ کی امن اور دوستی کی سفیر کے طور پر چن لیا گیا۔
-
عظیم کوه پیماؤں کی یاد میں پروگرام
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرائن کپ ریسلنگ میں ایران کے پہلوانوں کی نمایاں کارکردگی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ایران کے پہلوانوں نے یوکرائن کپ ریسلنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲ایران میں فینسنگ (Fencing) پریمیئر لیگ کے مقابلے شیرودی اسٹیڈیم کے افراسیابی ھال میں اسلامی اوپن یونیورسٹی کے چیمپئن بننے کے ساتھ 23 فروری بروز پیر کو ختم ہوگئے۔