SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار نے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار نے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹

    کوپا امریکا کپ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں مسلسل دوسری بارشکست کے بعد ارجنٹائن کے سپر اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا۔

  • تین ملکی سیریزفائنل:آسٹریلیانے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

    تین ملکی سیریزفائنل:آسٹریلیانے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۱

    ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تین ملکی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے شکست دیدی۔

  •   یورو کپ 2016،  آئرلینڈ کو شکست،فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

    یورو کپ 2016، آئرلینڈ کو شکست،فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷

    یورو کپ 2016 کے ایک اور ناک آوٹ میچ میں فرانس، آئرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔

  • یورو کپ:پرتگال نے کروشیا کو شکست دے دی

    یورو کپ:پرتگال نے کروشیا کو شکست دے دی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶

    یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

  • کرکٹ میچ میں سری لنکا پر انگلینڈ کی فتح

    کرکٹ میچ میں سری لنکا پر انگلینڈ کی فتح

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا کر پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

  •  سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲

    ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن کو سلیکشن کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔

  • دشمن صیہونی حکومت کے کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی

    دشمن صیہونی حکومت کے کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار پر ایرانی کھلاڑیوں کی قدردانی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶

    ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار کرنے سے متعلق ایرانی کھلاڑیوں کے شائستہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔

  • روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ

    روسی فٹبال فیڈریشن کو یوفا کی سخت وارننگ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    یوروکپ فٹبال کے ایک میچ میں روسی شائقین کی مبینہ ہنگامہ آرائی اور برطانوی شائقین کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں کے بعد یوفا نے روس کو فائنل وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر روسی شائقین نے دوبارہ ایسی حرکت کی تو روس کو ایونٹ سے باہر کر دیا جائے گا

  • ایران پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کا چمپیئن بن گیا

    ایران پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کا چمپیئن بن گیا

    Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷

    ایران کی قومی ریسلنگ ٹیم نے مسلسل پانچویں بار فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلے جیت لیے۔

  • قومی والیبال ٹیم کا استقبال

    قومی والیبال ٹیم کا استقبال

    Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱

    کھیل کوڈ فوٹو گیلری

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ seconds ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS