SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سنی

  • اسلامی ممالک کی یونین بنانے پر شیعہ و سنی علماء کی تاکید

    اسلامی ممالک کی یونین بنانے پر شیعہ و سنی علماء کی تاکید

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اتحاد امت کانفرنس میں اسلامی مذاہب کے معروف علماء، پاکستان کی اہم سیاسی و مذھبی شخصیات، شیعہ، سنی، بریلوی اور دیوبندی علماء نیز پاکستان میں تعینات ایرانی سفیرسید محمد علی حسینی نے شرکت کی۔

  • ایران میں شیعوں اور سنیوں کے مفادات ایک ہیں، صدارتی امیدوار

    ایران میں شیعوں اور سنیوں کے مفادات ایک ہیں، صدارتی امیدوار

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴

    ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں نے کارنر میٹنگوں اور بااثر سیاسی و مذہبی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں اندرونی مسائل ، اقتصادی مشکلات اور خارجہ امور کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر روشنی ڈالنے کے ساتھ قومی وحدت اسلامی کو یقینی بنائے رکھنے کی ضرورت پر دیا ہے۔

  • میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت

    میکرون کے بیان پر خاموشی، گناہ ہے: پاکستانی عالم اہلسنت

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹

    پاکستان کے ایک مشہور عالم اہلسنت نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف فرانسیسی صدر کے اہانت آمیز بیان پر خاموشی، گناہ ہے۔

  • کوئی کسی کو کافر قرار نہیں دے سکتا: علمائے اسلام کا متفقہ اعلان

    کوئی کسی کو کافر قرار نہیں دے سکتا: علمائے اسلام کا متفقہ اعلان

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    پاکستان کے وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت علمائے کرام کے اجلاس میں مسلکی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے 20 نکاتی متفقہ ضابطۂ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔

  • عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل

    عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹

    ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔

  • پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل

    پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری: قومی علماء و ذاکرین کانفرنس

    سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری: قومی علماء و ذاکرین کانفرنس

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سےشیعہ علماء کونسل کے صدر علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔

  • پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر

    پاکستان میں شیعہ و سنی کو لڑانے کی سازش ہو رہی ہے: وفاقی وزیر

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴

    پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک میں شیعہ سنی کو لڑوا کر حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء

    شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں: شیعہ و سنی علماء

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶

    ملتان میں وحدت اُمت واستحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ و سنی علماء اور مقررین کا کہنا تھا کہ اتحاد امت کا سب سے بہترین نقطہ یہ ہے کہ اپنے اپنے عقائد پہ رہتے ہوئے ایک دوسرے کی باتوں کو سنیں اور اپنے قلب کو وسیع کریں تو وحدت قائم ہوسکتی ہے۔

  • دشمن سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے: پیمان جبلی

    دشمن سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے: پیمان جبلی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران کا اسلامی انقلاب مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت پر تاکید کرتا ہے کہا کہ دشمن سے مقابلے کیلئے عالم اسلام کو اتحاد کی ضرورت ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر
    چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر
    ۴۸ minutes ago
  • ہندوستان: الیکشن کمیشن کے ووٹر لسٹ نظر ثانی پروگرام پر احتجاج جاری
  • ہندوستان: مسلم لڑکی لاؤ، نوکری پاؤ، بی جے پی لیڈر کا مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بیان
  • مایاوتی: مسلم لڑکیوں پر بیان ، مختلف ریاستوں میں نفرت پھیلانے کی کوشش
  • ہندوستان: 8 مونتھا کا خطرہ ، الرٹ جاری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS