-
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
-
امریکہ نے اگرجنگ مسلط کی توایران کا ساتھ دیں گے: سنی اتحاد کونسل
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲سعودی عرب اگلے سو سال بھی لگا لے تب بھی وہ یمنیوں کو شکست نہیں دے سکتا۔
-
ایران نے امریکہ کے غرورکو خاک میں ملا دیا: اہلسنت عالم دین
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹جے یو پی نے کہا ہےکہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں: پاکستانی علماء
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں اور شیعہ و سنی علماء نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے تر نوالہ نہیں ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
-
ایران کے علمائے اہل سنت نے سعودی عرب کے حالیہ جرم کی مذمت کی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳جنوبی ایران کے صوبے بوشہر کے مختلف شہروں اور قصبوں کے ائمہ جمعہ و جماعات، علما کونسل کے اراکین اور فتوی کمیٹی نے سعودی عرب میں سینتیس مسلمانوں کے سر قلم کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد پراہل حدیث عالم کی تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے فرقہ واریت کے خلاف جدوجہد پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے سنی عالم دین کی بس حملے کی مذمت 3 روزہ سوگ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان کے اہل سنت امام جمعہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق پر تاکید: میرواعظ عمر فاروق
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق ناگزیرہے۔