-
نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۴جامعہ رضویہ فیصل آباد میں سنی اتحاد کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ حکومت سرکاری سطح پر نیو ایئر نائیٹ کو شب دعا کے طور پر منانے کا اعلان کرے۔
-
وحدت کی جانب اہم قدم، تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ کا 12 ربیع الاول کو لاہور میں وحدتِ امت ریلی
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۷فوٹو گیلری
-
ہفتہ وحدت پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل کی آواز
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ایران سمیت پوری دنیا میں 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
یوم حسین(ع) کے پروگرام میں شیعہ سنی عمائدین کی شرکت
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹یوم حسین (ع) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس طرح کی محافل کا انعقاد ضروری ہےتاکہ نوجوانوں میں حسینی سوچ، کردار و گفتار اور اقدار منتقل ہوں۔
-
عراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی: آیت اللہ سیستانی
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷حشد الشعبی کو داعش کے مقابلے میں اہلسنت خاندانوں کے تحفظ کے حکم سےعراق میں شیعہ سنی اتحاد سے دشمن کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے
-
سعودی عرب کو شرک اورکفر کے فتوے نہ دینے کا مشورہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰پاکستان کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو شرک اورکفر کےنام پر دوسرے مکاتب فکر کی دل آزاری نہیں کرنی چاہئیے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: شیعہ و سنی سخت حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
-
امریکی غلامی سے نجات ضروری
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی غلامی سے نجات کے لئے خودداری اور خود انحصاری کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔
-
مولانا جاوید اکبرساقی کے انتقال پراظہار افسوس
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین مولانا جاوید اکبر ساقی انتقال کرگئے۔