-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی، ایران کی جانب سے سخت مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈن کے نائب سفیر وزارت خارجہ میں طلب کر لئے گئے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۴عراقی وزارت خارجہ نے سویڈن کے سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو ملک میں انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن مجید کی توہین پر طلب کرلیا ۔
-
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کی کوشش، تشدد پھوٹ پڑا
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱سویڈن کے مسلمانوں کی اکثریت والے مرکزی شہر اوریبرو میں قرآن مجید کو جلانے کی حرکت کو روکنے کے لئے پلیس اور مظاہرین کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔ اس شہر میں دائیں بازو کی انتہاء پسند پارٹی اسٹریم کرس کا لیڈر ریسمس پیلوڈن اپنے ساتھیوں کے ساتھ مقدس قرآن کی ہتک حرمت کرنے جا رہا تھا۔
-
سویڈن اور امریکہ کے وفود کا شام میں غیر قانونی داخلہ، شام نے کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶شام کی وزارت خارجہ نے بدھ کی رات سلامتی کونسل کے موجودہ صدر اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام الگ الگ مراسلوں میں اس ملک میں امریکی اور سویڈش وفود کے غیر قانونی داخلے کی مذمت کی ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔
-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
سوئیڈن: 5 دن میں 2 مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے والی دنیا کی پہلی خاتون
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱چند گھنٹے سوئیڈن کی وزیراعظم رہ کراستعفی دینے والی میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوگئیں۔