-
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم قلم کی سیاہی خشک ہونے سے قبل مستعفی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈیلینا اینڈرسن منتخب ہونے کے چند گھنٹے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔
-
انسانی حقوق سے متعلق بیان پر ایران کا رد عمل
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق نے سوئڈن کی خاتون وزیر خارجہ کے بے بنیاد بیانات پر اپسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کر دی ہے جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے حال ہی میں تیار کیا ہے۔ ایک شخص کو حمل کرنے کی توانائی رکھنے والی اس فلائنگ کار کی قیمت ۹۲ ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔ یہ کار ۱۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر ۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۰ منٹ تک اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ فی الحال اسکے ۱۲ ماڈل ہی تیار کئے گئے ہیں۔
-
سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
یورپ میں اسلاموفوبیا کی بڑھتی ہوئی لہر
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷یورپی ملک نیدرلینڈز میں ایک زیرتعمیر مسجد کو آگ لگادی گئی۔
-
سویڈن اپنی آزادی اور خود مختاری کو امریکہ پر قربان نہ کرے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن کی وزیر خارجہ کےساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں سمیت ایران جوہری معاہدے اور باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران بھر میں قرآن کریم اور پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کی مذمت کی گئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۵ایران کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
پاکستان نے کی محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح کے خلاف ہیں۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی توہین+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند جماعت کے حامیوں نے قرآن مجید کی توہین اور اس مقدس کتاب آسمانی کو نذر آتش کر دیا جس کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مظاہرے ہوئے۔