-
دشمن کے ہر غلط اقدام کا منہ توڑ جواب دینے میں پوری طرح تیار ہیں، جنرل حاجی زادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب کے ائیرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ہماری آنکھیں کھلی ہوئی ہیں اور ہم دشمن کو اس کے ہر غلط اقدام کا پشیمان کردینے والا جواب دینے کےلئے تیار ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کا جسدخاکی مل گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو کی کامیابی پر سپاہ کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر کی قدردانی، رہبر انقلاب اسلامی نے نشان فتح عطا کیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ایران کے سپریم کمانڈر آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ کو نشان فتح عطا کیا ہے۔
-
ہم ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی صورتحال کا سامنے کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
-
ایرانی میزائلوں کے اہداف پر لگنے کی ویڈیو یا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں: صیہونی فوج
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے میزائلی حملے کو مختلف ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ نیز سوشل میڈیا نے فورا اور وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے: صدر ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۲ایران کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو انتباہ دے دیا۔
-
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۶اسرائیل پر سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد غزہ کے عوام نے جشن منایا۔ اللہ اکبر اللہ اکبر کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔
-
کسی بھی ردعمل کی صورت میں ہمارا جواب مزید سخت ہوگا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۲ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل کی صورت میں ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا۔