-
ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی مدد بند کردیں تاکہ ہم اس مجرمانہ حکومت کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کرسکیں۔
-
ایران: سپاہ پاسداران کے آپریشن میں 14 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵ایران کی سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کرتے ہوئے14 دہشتگردوں کو ہلاک اورگرفتارکرلیا۔
-
وعدہ صادق تین کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی دفاعی تیاری کو جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
ایران میں دہشتگردی کی بڑی سازش ہوئی ناکام، 23 ہلاک 60 گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے راسک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس کی ایک کارروائی میں چار دہشت گرد ہلاک اور ساٹھ سے زائد دیگر کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔
-
صیہونی حکومت ہماری جوابی کارروائی کا انتظار کرے، جنرل علی فدوی
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے مقبوضہ فلسطین میں ایران کے بڑے اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے جوابی آپریشن وعدہ صادق 3 کا انتظار کرے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک اور چھ کو گرفتار کرلیا۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔