SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید

    ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • میزائل شعبے میں ایران کی برتری

    میزائل شعبے میں ایران کی برتری

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران توپخانے اور خاص طور سے میزائل توانائی کے میدان میں دنیا کی برتر طاقتوں میں شمار ہوتا ہے۔

  • ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲

    ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔

  • دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    دشمن کو سخت اور دندان شکن جواب دیا جائیگا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر دشمن ایران کے کسی بھی علاقے پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اسے جان لینا چاہئیے کہ ہم ان کو سخت اور منہ توڑ جواب دیں گے۔

  • بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام

    بہتر ہے گھر بار بیچ کر جلد از جلد فلسطین سے نکلو، جنرل قاآنی کا صیہونیوں کو پیغام

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر روز انجام پانے والے 50 مزاحمتی آپریشن کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی غاصبوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس سے پہلے کہ فلسطینی انہیں مار بھگائیں، جلد سے جلد خود ہی اپنے گھر بیچ کر فلسطین سے نکل جائیں۔

  •  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 4 جوان شہید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 4 جوان شہید

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷

    ایران کی سپاہ قدس کے دفتر تعلقات عامہ نے خبر دی ہے کہ جنوب مشرقی ایران کے سراوان سرحدی علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چار جوان شہید ہوگئے ہیں۔

  • ایران اور ایرانی قوم کے مقتدر ہونے پر تاکید

    ایران اور ایرانی قوم کے مقتدر ہونے پر تاکید

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی قوم نے مقتدر ہونے کا راستہ اتنخاب کیا ہے ، جنرل سلامی

    ایرانی قوم نے مقتدر ہونے کا راستہ اتنخاب کیا ہے ، جنرل سلامی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے مضبوط ہونے کا فیصلہ کیا ہے اور سیاسی آزادی و خود مختاری ایک ایسی نعمت ہے جو خود کو مضبوط و مستحکم بنائے بغیر حاصل نہیں کی جاسکتی۔

  • ایران، اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت

    ایران، اسرائیل کے 4 جاسوسوں کو سزائے موت

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰

    ایران میں اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے والے چار مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔

  • جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے:  سپاہ پاسداران

    جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران

    Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • تہران کے
    تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
    ۸ hours ago
  • Video | حسین سب کے لئے
  • جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
  • استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
  • قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS