-
ایران کے مقابلے میں امریکی جاسوسی نیٹ کی ناکامی کا اعتراف
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰امریکی محکمہ خارجہ کے سفارتی سیکورٹی کے دفتر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کے بارے میں مالی معلومات حاصل کرنے کے لیے 15 ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔
-
ایران، 15 لاکھ بیرل ڈیزل لے جانے والے اسمگلر گرفتار
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک بحری یونٹ نے 15 لاکھ لیٹر سے زیادہ ڈیزل اسمگل کرنے والے ایک جہاز کو روک لیا۔
-
فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ ہوگی
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں نیول پریڈ کا اعلان کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا
-
شام میں ایرانی شہید افسروں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا: وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶شام پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے دو فوجی مشیروں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کا صیہونی حکومت کو انتباہ، جواب کا انتظار کرو!
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بلا شک اس کے مجرمانہ اقدامات کا وہ جواب دے گی اور اس ناجائز حکومت کو اپنے جرائم کی قیمت ہر حال میں چکانی ہوگی۔
-
صیہونی فضائیہ کے حملے میں شام میں تعینات ایرانی فوجی مشیر شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱دمشق کے مضافات میں صیہونی فضائیہ کی جارحیت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فوجی مشیر میلاد حیدری شہید ہوگئے