-
میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو مایوس کیا: جنرل سلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی مثالی استقامت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میدان میں ایرانی عوام کی موجودگی نے دشمن کو ہمیشہ مایوس کیا ہے۔
-
شہید مہدوی بحری جنگی جہاز سپاہ کی بحریہ میں شامل
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶شہید مہدوی نامی ڈرون طیارہ بردار بحری جہاز سپاہ پاسداران کی بحریہ میں شامل کردیا گیا ہے
-
امریکہ علاقے میں اپنی فوجی موجودگی طویل عرصے تک جاری نہیں رکھ سکتا، بحریہ کے کمانڈر تنگسیری
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی ہمیشہ دفاعی رہی ہے لیکن اس کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تو ایران کا جواب بہت سخت ہو گا۔
-
دفاعی میدان میں ایران کی پیشرفت
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ہائپرسونک کروز میزائیلوں کو مزید ترقی دے گا، جنرل سلامی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نےایران ہائپر سونک کروز میزائل پروگرام کو مزید ترقی دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جدید ترین کروز میزائل پاوہ کی رونمائی کی ہے جو ایک ہزار چھے سو پچاس کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
فوج اور سپاہ کا اتحاد دشمن کے خوف و ہراس کا باعث، جنرل سلامی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی اور فوج و سپاہ کا اتحاد و یکجہتی دشمن کے خوف و ہراس بڑھنے اور ایرانی قوم میں عزم و حوصلہ مزید بلند ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
امریکا کی ایران مخالف سازشوں کی وضاحت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
دشمن ایران کو ایک بڑی طاقت کی حیثیت سے دیکھتا ہے، جنرل حاجی زادہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی یونٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج دنیا کے بڑے ممالک کو ایران کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
-
جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں نے دشمنوں کو مایوس کردیا: ایرانی عہدیداروں کے بیانات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی عہدے داروں اور فوجی اور سول حکام نے کہا ہے ایرانی عوام نے جشن انقلاب کے ملک گیر جلوسوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا۔