-
خلیج فارس میں دو بیرونی آئل ٹینکر روک لئے گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے تھرڈ زون کے ڈپٹی کمانڈر نے اسمگل کئے جانے والے تیل کے حامل غیر ملکی آئل ٹینکر کو روکے جانے اور پندرہ لاکھ لیٹر غیر قانونی تیل ضبط کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی شیروں کی وارننگ کے بعد امریکی بحریہ ہوئی فرار+ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶آئی آر جی سی کی بحریہ کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری بیڑے پر نظر رکھنے اور اور اسپیڈ بوٹس کی وارننگ کی نئی تصاویر جاری کی گئیں۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔
-
سپاه پاسداران کی قدردانی
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرز نے آج بروز جمعرات ، حسینیہ امام خمینی ؒ تہران میں، رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس میزائلوں سے لیس
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ بحریہ آرٹیفیشل انٹلیجنس سے لیس میزائلوں کی مالک ہو گئی ہے ۔
-
ایران کے دشمنوں نے اپنی دشمنی سے تہران کی ترقی و پیشرفت کے اسباب فراہم کئے: سپاہ پاسداران
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آج ہم نے دشمن کے ساتھ تصادم اور شناخت کے ذریعےترقی کی ہے۔
-
ایران: ایکٹرانک جنگ سے متعلق دفاعی سسٹم اور جدید آلات کی رونمائی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷گاڑیوں اور ایکٹرانک جنگ کے شعبے میں جارحانہ اور دفاعی سسٹم ایسے جدید آلات اور سسٹم ہیں جن کی آج رونمائی کی گئی۔
-
ایران کی بحری فوجی مشقیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ