-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
موساد کا ایک اور جاسوس سپاہ پاسداران کے چنگل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
-
علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا میزائلی حملہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے زیرکنٹرول علاقے میں روپوش ہونے والے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دشمنوں کی حالت پتلی ہے، حملہ نہ کرنے کا پیغام بھجوا رہے ہیں: جنرل حسین سلامی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے اور ہمیں مسلسل پیغام بھجوارہا ہے کہ حملہ نہ کرنا۔
-
جنرل شهید حسن طہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵ایران میں میزائل پروگرام کے بانی جنرل شہید حسن طہرانی مقدم کی شہادت کی گیارہویں برسی کی مناسبت پر ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کی اعلی سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی
-
شاہ چراغ کے روضے پر حملے میں ملوث دہشت گرد کیسے پکڑے گئے، تفصیلی رپورٹ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آرجی سی نے ایک بیان جاری کرکے شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے بارے میں 26 افراد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ایران، دہشت گردوں کی 3 خطرناک ٹیمیں گرفتار
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی خفیہ ایجنسی نے دہشت گرد گروہ ایم کے او کی تخریبی ٹیموں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
خلائی میدان کی اہم خبر، ایران کے ایک اور سیٹلائٹ کیریئر کا تجربہ کامیاب
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلائی میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔