-
دہشت گردوں کو سخت سزا دینے پر تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱سانحہ شیراز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہےکہ شیطانی قوتوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
علاقے میں اغیار کی کوئی ضرورت نہیں، جنرل تنگسیری
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱سپاہ پاسداران انقلب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری نے تاکید کی ہے کہ علاقے میں اغیار کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور یہ کہ دشمن کی ہر جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کا اہم مرحلہ شروع ہوگیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
-
ایران کے شمال مغربی علاقے میں سپاہ پاسداران کی فوجی مشقیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں واقع علاقے ارس کے عمومی علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج کی وسیع فوجی مشقوں "اقتدار" ﴿طاقت﴾ کا اصلی مرحلہ
-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
-
سپاہ کے چھاتہ برداروں کی یورش، ڈرون نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نابود کر دیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چھاتہ بردار کمانڈرز نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹروں سے ارس کی پہاڑیوں پر یورش کی، انہوں نے پہاڑیوں پر قبضہ اور مواصلاتی راستوں پرکو اپنے قبضہ میں کرلیا اور اقتدار نامی مشق کے تیسرے دن ڈرون طیاروں نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
اردبیل اور مشرقی آذربائیجان میں سپاہ پاسداران کی مشقوں کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اردبیل اور آذربائیجان کے مشرقی علاقے میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کا ڈرون اور میزائل آپریشن، تازہ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حالیہ فسادات میں ملوث دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران کے جنوبی مشرقی علاقے سے موساد کا جاسوس دھر لیا گیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷کرمان صوبے کی عدلیہ کے سربراہ نے بتایا کہ صوبے میں موساد کےلئے جاسوسی کرنے والا ایک شخص گرفتارکرلیا گیا ہے۔