-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔
-
پیامبر اعظم مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی پانچ روزہ فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبراعظم( ص) فوجی مشقوں کا بری سیکشن بھرپور شبانہ کارروائیوں کے بعد ختم ہوگیا۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے مختلف یونٹوں نے پیامبر اعظم (ص) سترہ مشترکہ فوجی مشقوں کے تیسرے روز جزیروں اور ساحلوں کا مستحکم دفاع کرنے کی فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
اسی لئے ایران کے دشمنوں کی روح کانپتی ہے!!!
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 مشقوں میں اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
-
فوجی مشقوں میں بیلیسٹک میزائلوں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے اقدامات
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوسرے روز بیلیسٹک میزائلوں سے متحرک و غیر متحرک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کا آج صبح آغاز ہو گیا۔
-
ایران میں پیامبر اعظم مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ