SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایرانی ٹاسک فورس کی ٹریننگ+ ویڈیو

    ایرانی ٹاسک فورس کی ٹریننگ+ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل یونٹ نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!

    بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔

  • ایران کے میزائل پروگرام اور خیبر شکن میزائل سے امریکہ پر خوف طاری

    ایران کے میزائل پروگرام اور خیبر شکن میزائل سے امریکہ پر خوف طاری

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے ترجمان نے ایران کی دفاعی توانائی کے بارے میں بے بنیاد خوف و ہراس پھیلانے کی مہم جاری رکھتے ہوئے خیبر شکن میزائل کے ردعمل میں اعتراف کیا ہے کہ ہم نے مسلسل مشاہدہ کیا ہے کہ ایران نے اپنے بلسٹک میزائل پروگرام کو فروغ دیا ہے۔

  • ایران کا خیبر شکن میزائل جس نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی + ویڈیو

    ایران کا خیبر شکن میزائل جس نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی + ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سٹیک، دقیق اور اسٹراٹیجک میزائل خیبر شکن کی پہلی بار رونمائی کی ہے ۔

  • ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی

    ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔

  • ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران

    ایرانی جانبازوں نے خلیج فارس میں امریکی طاقت و بھرم کو خاک میں ملا دیا: سپاہ پاسداران

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی میں نئے دور کا آغاز ہوا ہے: مشیر رہبر انقلاب

    ایران کی خارجہ پالیسی میں نئے دور کا آغاز ہوا ہے: مشیر رہبر انقلاب

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں نشات ثانیہ کا نیا دور شروع ہو گیا جس پر دشمن ہکا بکا رہ گئے ہیں۔

  • امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں: ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران

    امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں: ڈپٹی کمانڈر سپاہ پاسداران

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں اور وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو چکے ہیں۔

  • ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟

    ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷

    ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹو‏ئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل

    سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

    ۵۶ minutes ago
  • پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

  • ہندوستان: جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ارنب طوفان سے وسیع تباہی، بجلی کے 15ہزار کھمبے اکھڑگئے، کئی افراد ہلاک

  • تشیع کوئی الزام نہیں، عراقی شیعہ علماء کونسل کی کویت کے رویہ پر تنقید

  • سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS