-
امریکہ افغانستان سے زیادہ ذلت کے ساتھ عراق سے بھاگے گا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں سے انتقام کی زمین ان کے گھروں کے اندر سے ہموار کر رہے ہیں
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
جنوبی عراق میں امریکی فوجی قافلے کے راستے میں بم دھماکہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور دہشت گرد امریکی فوجی کاروانوں پر حملوں میں تیزی آگئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام لیا جا ئیگا: جنرل قاآنی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں نے یہ سوچا تھا کہ جنرل سلیمانی کو شہید کرنے سے وہ اپنے ہدف تک پہنچ گئے ہیں تاہم انھیں نہیں معلوم کہ وہ کہیں بھی امان میں نہیں ہیں ۔
-
کروڑوں دلوں کی دھڑکن اور مرد میداں، شہید سلیمانی و شہید ابو مہدی کی دوسری برسی آج
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷آج دنیا بھر میں سردارانِ اسلام، محاذ استقامت کے مایہ ناز کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی، انکے جگری ساتھیوں اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے۔
-
ایران بھر میں سرداران محاذ استقامت کی دوسری برسی کی تقریبات جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰دارالحکومت تہران سمیت ایران کے سبھی شہروں اور قریوں میں سرداران محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا صیہونی حکام کو واضح پیغام
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کو، صیہونی حکام کے لیے واضح پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔
-
شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
-
علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔