-
اسرائیل کی طاقت ہوا ہو چکی ہے: ایرانی کمانڈر
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر اور آئی آر جی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل حالیہ برسوں میں اپنی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے اور بیان بازی کے علاوہ اس کے پاس کچھ طاقت نہیں بچی ہے۔
-
ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔
-
ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔
-
امن و دوستی پیامبر اعظم فوی مشقوں کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
فوجی مشقیں، دشمنوں کیلئے دفاعی طاقت و توانائی اور دوست و پڑوسی ملکوں کیلئے صلح و دوستی کا پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳پیامبر اعظم(ص) 17 فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی مشقیں دشمنوں کے مقابلے میں دفاعی طاقت و توانائی اور اقتدار کی نمائش اور دوست و پڑوسی ملکوں کے لئے امن و صلح اور دوستی و برادری کے پیغام کی حامل ہیں۔
-
ایران کے جنگی طیاروں نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کے دوران اپنے بمبار طیاروں کا بھی تجربہ کیا۔
-
پیامبر اعظم فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ کر رکھ دیں گے، جنرل سلامی
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کے ہاتھ کاٹ دیئے جائیں گے۔
-
پیامبراعظم (ص) فوجی مشقیں
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے چوتھے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستوں نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اسمارٹ کروز میزائل چلانے اور ڈرون طیاروں کے استعمال کی مشق انجام دی ہے۔