-
عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲عراقی وزارت خارجہ نے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے لئے عراق-امریکہ کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ملکی نیٹ ورک میں جدید ترین ریڈاروں کی شمولیت
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲ایران کے دفاعی ماہرین کے تیار کردہ قدیر نامی دو ریڈار سسٹم ملکی ریڈار نیٹ ورک میں شامل کردیئے گئے۔
-
سپاہ پاسداران کے جوانوں کے قاتل گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تین جوانوں کو شہید کرنے والے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 جوان شہید
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے 3 جوان صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں شہید ہو گئے۔
-
امریکی طاقت رو بہ زوال ہے: کمانڈر انچیف سپاہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت اور قوم کی تدبیر اور دانشمندی کے نتیجہ میں امریکی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
-
نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں بنے رعد-500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ رعد عربی لفظ ہے جس کا معنی ہوتا ہے آسمان کی بجلی۔