-
امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کی ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہ جو شدت کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے مخالف ہیں اور انہوں نے اس معاہدے کو امریکہ کے لئے ایک برا معاہدہ قرار دیا ہے ، آخرکار آٹھ مئی 2018 کو یکطرفہ طورپر واشنگن کے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے سے نکل گئے-
-
خلیج فارس کے علاقے میں امن و سلامتی کے عملی جامہ پہننے کے لئے اعتماد اور نیک نیتی ضروری-
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے چالیسویں سربراہی اجلاس کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں غیرعاقلانہ پالیسیوں کے حامیوں کو رائے عامہ کو جواب دینا پڑے گا-
-
علاقے میں امن و صلح کے قیام میں مدد کے لئے ایران کی آمادگی پر ظریف کی تاکید
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰غیر ملکی فورسز کی موجودگی کبھی بھی مغربی ایشیا کے لئے امن و ثبات کا باعث نہیں بنی ہے-
-
ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں مسلمانوں کے خلاف متنازعہ بل پیش
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اس ملک کے وزیرداخلہ امت شاہ کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کو پیش کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر پڑوسی ملکوں سے آکر بسنے والے مہاجرین کو ہندوستان میں شہریت دی جائے گی تاہم اس میں مسلمان شامل نہیں ہیں-
-
پچیس سالہ اسٹریٹجیک تعلقات کی دستاویزات کے دائرے میں تہران اور بیجنگ کے تعلقات میں توسیع
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸چینی فوج کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی چیف ،کہ جو ایران اور چین کی مسلح افواج کے دوسرے مشترکہ فوجی اجلاس میں شرکت کے لئے ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ، ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات میں ایران کے ساتھ فوجی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی-
-
پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷پاکستان اور چین عنقریب واریئر سات " Warrior VII " کے نام سے، پاکستان کی سرزمین پر مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ کی تاکید
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵یورپی یونین نے ، یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر 2015 میں ایٹمی معاہدے کو نتیجہ بخش بنانے میں اہم کردار ادا کیا- تاہم ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد یورپی ممالک، اس معاہدے کے تحفظ کے لئے اپنے وعدوں کی تکمیل میں ناکام رہ گئے ہیں-
-
عبدالمھدی کے استعفے کے بعد عراق میں اقتدار کا سناریو
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴عراقی پارلیمنٹ نے گذشتہ روز یکم دسمبر کو وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کرلیا ہے۔
-
عراقچی کا دورۂ چین، اسٹریٹجک تعلقات کے بارے میں مذاکرات اور ایٹمی معاہدے پر مشاورت
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی ہفتے کے روز اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین پہنچے-
-
عراقی وزیر اعظم کے استعفے کی وجوہات اور اس کے نتائج
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۰عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پارلیمنٹ میں اپنا استعفا پیش کردیا ہے - انہوں نے ارکان پارلیمان سے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں-