-
ایران کے ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی بنانے پر روس کی مخالفت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸امریکہ کے ساتھ ساتھ مغربی ملکوں کی جانب سے بھی ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی اور ہمیشگی بنانے کی کوششوں کے پیش نظر، روس نے اس مطالبے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کی پابندیوں کو دائمی بنانا، ممکن نہیں ہے-
-
نیٹو کے مسئلے پر فرانس اور ترکی کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰فرانس کے صدر امانوئل میکرون کا نیٹو کی نااہلی کے بارے میں حالیہ ریمارکس اور اس فوجی تنظیم کی صورت حال کا دماغی موت سے موازنہ کرنا اس بات کا باعث بنا ہے کہ ترکی سمیت نیٹو کے بعض رکن ملکوں نے میکرون کو ہدف تنقید بنایا ہے، اور یہ امر پیرس اور انقرہ کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بنا ہے -
-
ٹرمپ کا غیر اعلانیہ دورۂ افغانستان
Nov ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹امریکہ نے 2001 میں نائن الیون کے حملوں کے بہانے، افغانستان پر حملہ کرکے اس ملک پر قبضہ جما لیا- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران اور وائٹ ہاؤس میں قدم رکھنے کے بعد یہ وعدہ دیا تھا کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکال لیں گے- اس کے باوجود وہ اپنے اس وعدے کو عملی جامہ نہیں پہنا سکے اور افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی موجود ہے-
-
ایران میں بلوے اور فساد کی امریکہ کی جانب سے ایک بار پھر حمایت، ملت ایران سے دشمنی کی آئینہ دار
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی کے تحت اس ملک کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- ساتھ ہی ایران میں حالیہ دنوں میں ہونے والے تشدد اور بلوے بھی اس بات کا باعث بنے ہیں کہ واشنگٹن، اپنے ناجائز اور غیر قانونی مطالبات تک رسائی کی امید میں، بلوائیوں اور فتنہ گروں کی حمایت کرے-
-
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا غم و غصہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴فلسطینی عوام نے کل 26 نومبر کو "یوم غضب" سے موسوم مظاہروں کا انعقاد کرکے صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کی مذمت کی، اور امریکہ اور اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کیا- اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی عوام پر حملے کرکے کم از کم 77 افراد کو زخمی کردیا-
-
منامہ مذاکرات اور آل خلیفہ کی وابستگی کا ثبوت
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹سالانہ منامہ مذاکرات تین دنوں تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئے لیکن اس کے ضمنی مسائل کے بارے میں گفتگو جاری ہے-
-
افغانستان کی صورتحال کے بحرانی ہونے کے بارے میں حامد کرزئی کا انتباہ
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس ملک کی صورتحال کے سنگین ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
-
امریکی مداخلت کے خلاف لبنانیوں کا مظاہرہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے اور دیگر شہروں کے مین اسکوائروں پر اکٹھا ہوکر امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
-
افغانستان کے انتخابی عمل میں ممکنہ تشدد سے مقابلے پر تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۴افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت، صدارتی انتخابات کے عمل میں کسی بھی ممکنہ تشدد کے مقابلے کے لئے تیار ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ ںگاہ سے اسرائیل کی نابودی کا مفہوم
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج عالم اسلام کے رنج و آلام خاص طور پر فلسطین کی افسوسناک صورتحال کی اصلی وجہ، اسلامی اتحاد کا کمزور ہونا ہے-