-
جنرل سلیمانی کے قتل کے غیر قانونی ہونے پر اقوام متحدہ کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک جارحانہ اور غیر قانونی اقدام میں تین جنوری 2020 کو، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کےہمراہ افراد کے قتل کا براہ راست حکم صادر کیا تھا-
-
صحافیوں کے ساتھ صدر حسن روحانی کی گفتگو، امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ سال کی نسبت مشکلات میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ایرانی عوام نے دشمن کی گھناؤنی سازشوں کے مقابلے میں بے مثال استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویے پر جوزف بورل کی تنقید
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کا ایٹمی معاہدے کے حصول میں اہم کردار تھا لیکن ان ملکوں نے اس معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اس کے تحفظ کے بارے میں منفی اور ناقابل دفاع رویہ اپنایا ہے- اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ حتی یورپی یونین کے حکام نے بھی اس کا اعتراف کیاہے-
-
سردار سلیمانی کے قتل سے متعلق وائٹ ہاؤس کی سرکاری رپورٹ اور ٹرمپ کے بیانات میں تضاد
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال تین جنوری کو اپنے ایک جارحانہ اقدام میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ افراد کو بغداد ایئرپورٹ پر قتل کئے جانے کا براہ راست حکم جاری کیا تھا-
-
علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے لئے مزاحمتی محور اور اسلامی ملکوں میں اتحاد کی ضرورت
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰آج مزاحمتی محور صرف ایران نہیں ہے بلکہ مزاحمتی محور کا وسیع و عریض دائرہ ، بحیرۂ احمرسے بحیرۂ روم تک اور تحریک انصار اللہ یمن سے حزب اللہ لبنان تک پھیلا ہوا ہے-
-
امریکی سینٹ میں بھی ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کا بل منظور
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳امریکی سینیٹ نے بھی اس ملک کے صدر کے جنگی اختیارات محدود کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے-
-
دشمن کے مقابلےمیں دفاعی طاقت میں اضافے کا عمل جاری رہنے پر ایران کی مسلح افواج کی تاکید
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کے دن کی مناسبت سے ایک پیغام میں، دشمن کے مقابلے میں طاقت میں اضافے کا عمل جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کا پہلا دورۂ تہران اور دوطرفہ توقعات
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل،اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار تہران کے دورے پر ہیں-
-
پامپئو کا دورۂ ازبکستان؛ وسطی ایشیا میں اثر و رسوخ میں اضافے کے لئے واشنگٹن کی کوشش
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپئو اتوار کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچے- پامپئو نے ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملوف سے ملاقات کی اور پھر اس ملک کے صدر سے بھی ملاقات کی ہے-
-
"سنچری ڈیل" منصوبہ تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے گا: سپاہ پاسداران انقلاب
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ ہفتے فلسطینی فریقوں اور علاقائی و عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوششوں میں ناکامی کو خاطر میں لائے بغیر یکطرفہ طور پر سینچری ڈیل کی رونمائی کردی۔