SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سیاہ فام

  • امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک

    امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر تحریک وسیع تر ہو گئی ہے اور کنٹکی میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کے قتل کے خلاف لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی

    امریکا میں نسل پرستی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • پھر ایک سیاہ فام، امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!

    پھر ایک سیاہ فام، امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ایک سیاہ فام امریکی شہری کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے ملزم کے ساتھ وہی طریقۂ کار اپنایا جو نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے ساتھ اپنایا گیا تھا۔ یہ شخص بار بار یہ کہتا رہا کہ میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں۔ رپورٹ کے مطابق یہ شخص بے قصور تھا جسے گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔

  • امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری

    امریکی علاقے پورٹ لینڈ میں نسل پرستی مخالف مظاہرے جاری

    Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵

    امریکی ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی کے خلاف پر تسدد مظاہرے جاری ہیں۔

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن

    ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵

    امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکا میں مظاہروں کے دوران لگے اللہ اکبر کے نعرے+ ویڈیو

    امریکا میں مظاہروں کے دوران لگے اللہ اکبر کے نعرے+ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے پر امن مظاہروں کے دوران اللہ اکبر کے نعرے لگے۔

  • سب دھمکیاں بے کار، عوام بدستور سڑکوں پر+ ویڈیو

    سب دھمکیاں بے کار، عوام بدستور سڑکوں پر+ ویڈیو

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد سے امریکہ میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کے خلاف وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین نے مختلف شہروں میں نسل پرستی اور بردہ فروشی کی علامت سمجھے جانے والے امریکی رہنماؤں کے مجسموں پر حملے کیے ہیں۔

  • امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت

    امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More

خاص خبریں

  •  صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
    صرف موساد کے پاس ہی تمہاری عیاشی کے ویڈیو نہيں ہیں تو اپنی حد میں رہو!
    ۵۵ minutes ago
  • ایران و پاکستان کا مشترکہ اعلان: ساتھ تھے، ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے
  • صدر پزشکیان، سلامتی کونسل اسرائیل کے جرائم کو روکے، پاکستان میرا دوسرا گھر ہے
  • ایرانی میزائلوں کے بارش نے اسرائیلی ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنا دیا، ایران کی لیڈر شپ نے ملک کا بھرپور دفاع کیا، پاکستانی وزیر اعظم
  • Video | ایرانی صدر سے پاکستانی وزیرخارجہ کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS