امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ملک کی نسل پرست پولیس کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
امریکہ کے مختلف علاقوں میں پولیس تشدد اور نسل پرستی کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کرنا بھی جرم ہو گیا ہے۔
سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئیڈ کے قتل میں ملوث امریکی پولیس افسر نے عدالت کو ایک ایسی ویڈیو دی ہے کہ جس میں اس قتل کے دیگر پہلووں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
امریکا نسل پرستی کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے۔
امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصہ جاری ہے۔