-
مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی اور ریاستی دہشتگردی
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
پولیس کی وحشیگری اور ٹرمپ کی حمایت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔
-
سوئزرلینڈ میں نسلی امتیاز کے خلاف وسیع مظاہرے
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵سوئزرلینڈ کے دسیوں ہزار لوگوں نے نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
امریکی پولیس کی خباثت
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱امریکی پولیس کی دہشت گردی نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی۔
-
ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام باشندے کا قتل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵امریکہ سمیت عالمی سطح پر سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام امریکی باشندے کو قتل کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
-
آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟