SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کے ارمانوں کو خاک میں ملادیا: صدر رئیسی

    ایرانی عوام کی بصیرت نے دشمن کے ارمانوں کو خاک میں ملادیا: صدر رئیسی

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    صدر ایران نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی بصیرت کے نتیجے میں اس بار بھی دشمن کے سارے اندازے اور تخمینے دھرے کے دھرے رہ گئے۔

  • عوامی طاقت، ایران کے استحکام کی بنیاد ہے: صدر رئیسی

    عوامی طاقت، ایران کے استحکام کی بنیاد ہے: صدر رئیسی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    صدر رئیسی نے ایرانی عوام اور عوامی طاقت کو ایران کے استحکام کا مرکزی جز قرار دیا ہے۔

  • رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا: صدر رئیسی

    رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سلسلہ جاری رہے گا: صدر رئیسی

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کی جاری ترقی و پیشرفت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے پیدا کیا جانے والا مسئلہ عوامی استقامت کی بدولت شکست سے دوچار ہو گیا ہے۔

  • انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران

    انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔

  • ایرانی عوام دشمن کے فریبی نعروں سے دھوکے میں آنے والے نہیں: صدر رئیسی

    ایرانی عوام دشمن کے فریبی نعروں سے دھوکے میں آنے والے نہیں: صدر رئیسی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے ایرانی عوام دشمنوں کے نام نہاد آزادی کے نعروں سے دھوکہ کھانے والے نہیں ہیں۔

  • کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)

    کردستان؛ عوام کے درمیان پہنچے صدر رئیسی (ویڈیو)

    Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱

    گزشتہ روز ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شمال مشرقی سرحدی صوبے کردستان کے دورے پر سنندج پہنچے۔

  • آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں زبردست استقبال+ ویڈیو

    آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں زبردست استقبال+ ویڈیو

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴

     آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان کا تہران میں عظیم الشان استقبال کیا گیا۔

  • انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام

    انقلاب الجزائر کی 68 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی صدر کا تہنیتی پیغام

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے الجزائر کے 68 ویں یوم آزادی اور انقلاب کے موقع پر الجزائر کے صدر اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔

  • آرمینیا کے  وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا

    آرمینیا کے وزير اعظم تہران پہنچ گئے،آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے باقاعدہ استقبال کیا

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲

    آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان اعلی سطحی وفد کے ہمراه آج صبح تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا

  • آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے

    آرمینیا کے وزیراعظم کل تہران پہنچیں گے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲

    آرمینیا کے صدر نیکول پاشینیان ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی دعوت پر کل تہران پہنچیں گے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۲ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS