آرمینیا کے وزیر اعظم کا تہران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i413492-آرمینیا_کے_وزیر_اعظم_کا_تہران_میں_زبردست_استقبال_ویڈیو
 آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان کا تہران میں عظیم الشان استقبال کیا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran

 آرمینیا کے وزیراعظم نیکول پاشینیان کا تہران میں عظیم الشان استقبال کیا گیا۔

سحر نیوز/ ایران: آرمینیا کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ  تہران پہنچے۔ سعدآباد کے تاریخی محل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا

استقبال کی سرکاری تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے اور آرمینیا کے صدر کو گارڈ آف آنر دیا گیا ۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے وفود کا ایک دوسرے کے ساتھ تعارف کرایا گیا۔