-
دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے فارن میڈیا ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق دنیا بھر کے 230 غیر ملکی صحافیوں نے شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ کو کوریج دی
-
صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
تہران میں رسمی تعزیتی پروگرام، 65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
شہدائے خدمت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تازہ ترین اور آنکھوں دیکھی تفصیلات
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔
-
شہدائے خدمت کی یاد میں تہران پہنچنے والے غیر ملکی حکام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کی نماز جنازہ پڑھائی (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیتالله العظمی سید علی خامنهای کی امامت میں شہدائے خدمت کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام و شخصیات اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہید سید ابراہیم رئیسی کو جمعرات کے دن روضۃ الرضا میں سپرد خاک کردیا جائے گا
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳آخری رسومات من جملہ جلوس جنازہ اور تدفین کے لئے مشہد شہر کی انتظامیہ نے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مقدس سرزمین، امام علی رض (ع) کے خادم کو اپنے آغوش میں لینے والی ہے۔
-
روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
تہران کے لوگوں نے جس انداز میں اپنے شہید صدر کو الوداع کہا، اس کا ہیلی شاٹ (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔