SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • ایران و عراق میں جدائی ناممکن ہے: سربراہِ عدلیہ ایران

    ایران و عراق میں جدائی ناممکن ہے: سربراہِ عدلیہ ایران

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    ایران و عراق کی عدلیہ کے سربراہوں نے عدالتی شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔

  • شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کے خون کا انتقام یقینی ہے: آیت اللہ رئیسی

    شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی کے خون کا انتقام یقینی ہے: آیت اللہ رئیسی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے منگل کو عراقی عدلیہ کی اعلی کونسل کے سربراہ فائق زیدان سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی و قانونی امور میں تعاون کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انھوں نے اس سے قبل شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کا مرتبہ بیان کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دونوں عظیم شہداء دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عظیم مجاہد تھے اور انکے قتل کا انتقام امریکہ سے ضرور لیا جائے گا۔

  • ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز

    ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔

  • ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال

    ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲

    شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔

  • امام خمینی (رح) کی امنگوں سے تجدید عہد

    امام خمینی (رح) کی امنگوں سے تجدید عہد

    Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کے مزار مقدس پر حاضری دیتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔

  • آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گستاخی نہ صرف تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام اہل فکر و نظر اور اسکالروں کی نظر میں بھی قابل نفرت و مذمت عمل ہے۔

  • امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران

    امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث: چیف جسٹس ایران

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔

  • حسینی عزاداروں پر ظلم و ستم سے تحریک عاشورا مزید مضبوط ہوگی: سربراہ عدلیہ

    حسینی عزاداروں پر ظلم و ستم سے تحریک عاشورا مزید مضبوط ہوگی: سربراہ عدلیہ

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ حسینی عزاداروں پر ظلم و ستم سے تحریک عاشورا مزید مضبوط اور مستحکم ہوگی۔

  • عرب امارات کو فلسطینی کاز سے خیانت کا جواب دینا ہو گا: عدلیہ کے سربراہ

    عرب امارات کو فلسطینی کاز سے خیانت کا جواب دینا ہو گا: عدلیہ کے سربراہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بڑی اور تاریخی خیانت قرار دیا۔

  • دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران

    دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے: صدر ایران

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دوسرے مقتدر اداروں کے تعاون سے ملک دشمن عناصر کی تمام سازشوں کو ناکام بنادے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    سمندری محاصرہ ملک کی سرحدی گزرگاہوں اور راہداریوں کی پیشرفت کے موقعے میں تبدیل: نائب صدرِایران

    ۳۰ minutes ago
  • ایران کے خلاف جنگ کی بابت ٹرمپ پر اوباما کی ایک بار پھر شدید تنقید

  • صیہونی حکومت کے اپوزیشن خیمے میں اختلافات، نیتن یاہو کی پوزیشن مصبوط کرنے کا الزام

  • آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران کے ذریعہ امریکا کا ایک اور جدید ڈرون تباہ

  • پاکستان میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS