-
آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔
-
صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
-
فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور، سید حسن نصراللہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ کی عوام کی دعا اور فوجی و مالی وسائل سے حمایت کی جانی چاہیے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ ہے: سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے خطے میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دھمکیوں کا سید حسن نصراللہ کی جانب سے جواب
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان کےسیکریٹری جنرل نےکہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے لبنان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بیس لاکھ صیہونی بے گھر ہوجائيں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق میں شام کے صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور سید حسن نصراللہ کے درمیان اہم ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱جمعہ کی شام بیروت میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں کے پاس جنگ کے بعد کے لئے ایک سیاسی جدت عمل ہے۔