-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔
-
شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی نسل کشی پراقدام نہ کرنے پراقوام متحدہ کی ساکھ متاثرہوئی: ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے منشور کے حامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کی ہنگامی نشست سے خطاب میں، فلسطین کی صورتحال اورغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم نیز مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کے معمول کی بات بن جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کا موثر مقابلہ اور اس کی بیخ کنی ہے: وزیر خارجہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶حکومت ایران نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔
-
وعدہ صادق تین کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی دفاعی تیاری کو جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
شام کے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ تہران میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران، دمشق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے اور ایران ہمیشہ اپنے شامی بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
ایران کی جانب سے یورپی پابندیوں کی مذمت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی جانب سے ایرانی شپنگ لائنوں پر پابندی کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی یونین کے اس اقدام کو کسی بھی قانونی، منطقی اور اخلاقی بنیادوں سے بالا قرار دیا ہے۔