-
لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور عام لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے دورے پر ہیں، سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔
-
نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔
-
نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صیہونی حکومت خطے کو خطرناک صورتحال کی طرف لے جا رہی ہے: ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسرائیل کے اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنی پالیسیوں کو مسلسل منظم کر رہا ہے۔
-
ایران سے یمن کو اسلحے بھیجے جانے کا دعوی جھوٹا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے یمن کے لئے اسلحے بھیجے جانے کے بے بنیاد دعووں کو جھوٹ اور یمنی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
پابندیاں ناکام تجربہ ہے، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ پابندیاں، ایک ناکام تجربہ ہے۔
-
صدر مملکت کا دورہ عراق کامیاب رہا: ایران کے وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ عراق کو انتہائی کامیاب قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات نے پکڑی رفتار، تہران کی نظر میں سعودی عرب کا خاص مقام
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو عراق کی طرح پڑوسی ملکوں کے بارے میں ہماری پالیسیوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔