-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس، ایران کے ساتھ اجلاس میں امریکا کی شرکت غیر ممکن
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منگل کو مشترکہ ایٹمی کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے جس کے بارے میں ایران کا موقف واضح ہے کہ تہران کا کہنا ہے کہ اس اجلاس میں امریکا شریک نہیں ہوسکتا -
-
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کر رہے: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ یا بلاواسطہ مذاکرات نہیں کریں گے اور پابندیوں کو ہٹانے سے متعلق امریکی اقدامات اور ان کی دیانتداری کی تصدیق سے متعلق ویانا میں 1+4 گروپ کے ساتھ ہماری بات چیت بالکل تکنیکی ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی پابندیوں کی منسوخی ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کی راہ میں پہلا قدم : عباس عراقچی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کی منسوخی کو ایٹمی سمجھوتے کی بحالی کے لئے پہلا قدم قرار دیا ہے-
-
امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلا تھا واپسی میں پہل کیوں نہیں کرتا، رکن کانگریس کا سوال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن نے کہا ہے کہ جب امریکہ ایٹمی معاہدے سے پہلے نکلا ہے تو معاہدے میں پہلے واپس بھی اسے آنا چاہیے۔ دوسری جانب ایران کے نائب وزیر نے کہا کہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی پابندیوں کے خاتمے سے مشروط ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۹ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی بے معنی ہوگی۔
-
علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔