-
نئی امریکی حکومت سے براہ راست رابطہ قائم کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں: نائب وزیر خارجہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایک صحیح دائرہ کار میں انجام پایا ہے اور کوئی بھی بات چیت اسی دائرے میں ہونی چاہئے۔
-
پابندیاں ختم ہو جائیں تو ایران گزشتہ صورتحال پر پلٹ سکتا ہے: عراقچی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران یورینیئم کی بیس فیصد افزودگی روک دے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس سے خطاب
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران تنہا ایٹمی معاہدے کے اخراجات برداشت نہیں کرے گا:عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تمام اخراجات اور دیگر ملکوں کے غیر قانونی رویوں کے نقصانات کا خمیازہ نہیں بھگتے گا۔
-
اقتدار میں آنے والے کسی بھی امریکی سے ایران کو کوئی دلچسپی نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اقتدار میں ٹرمپ کے باقی رہنے پر کوئی تشویش یا بائیڈن کے اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
-
افغان حکومت کی مزکریت کے ساتھ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶ایران نے ایک بار پھر افغان حکومت کی نگرانی میں انجام پانے والے امن عمل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی حکومت قوانین کا احترام سیکھے: صدرِ ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔
-
غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔
-
خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ایروان نے آذربائیجان و آرمینیا کے مابین جاری جنگ کو ختم کرنے کے مقصد سے ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
-
قرہ باغ مسئلہ کے حل کیلئے ایران کی تجویز پرآذربائیجان کا مثبت رد عمل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸قرہ باغ کے مسئلہ کے حل کے تعلق سے ایران کی پیش کردہ تجاویز کا آذربائیجان نے خیر مقدم کیا ہے۔