-
امریکی دشمنی کےمقابلے پر تاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
جیفری ڈیوڈ ساکس کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸پائیدار ترقی کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی مشیر جیفری ڈیوڈ ساکس نے پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق مذاکرات کے عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سرگرم کردار پر تاکید کی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کا زاویۂ نگاہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود انتہا پسند لابیاں، صیہونی حکومت اور سعودی عرب جیسے بعض ممالک ایرانوفوبیا کے حربے کے ذریعے اپنے طور پر اس بات کی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے ثمرات حاصل نہ کر سکے۔
-
ایران: میزائلی توانائی پر مذاکرات نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی میزائیلی توانائی ملک کی سکیورٹی اور دفاع کا مسئلہ ہے اور اس پر کسی بھی قیمت پر مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔
-
عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی افسوسناک ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے عالم اسلام کو درپیش بڑے چیلنجوں کے سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کی خاموشی پر افسوس کا اظہارکیاہے۔
-
عباس عراقچی کی علاقے میں کشیدگی پیدا کرنے والے ممالک پر تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں کشیدگی کسی کے حق میں نہیں ہوگی-
-
اسلامی تعاون تنظیم ، تہران اور ریاض کے درمیان کشیدگی میں کمی کی خواہاں
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی تعاون تنظیم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰اسلامی تعاون تنظیم نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی کانگریس کا بل، ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کے علاوہ اس ملک کی نسبت عدم اعتماد کی علامت
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴دہشت گردی کے خلاف مہم کے بہانے امریکہ کی ویزا پالیسی میں تبدیلی کا قانون، پریس اور سیاسی حلقوں میں بدستور ایک زیربحث موضوع بنا ہوا ہے۔
-
آئی اے ای اے نے اتفاق رائے سے ایران کا جوہری معاملہ ختم کردیا
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے اتفاق رائے کے ساتھ ایران کے جوہری کیس کو ختم کردیا ہے۔